Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

انٹری ویزے کی خلاف ورزی پر 50ہزار ریال جرمانہ

طائف.... محکمہ پاسپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ جو غیر ملکی انٹری ویزے میں مقرر واپسی کی تاریخ پر وطن نہیں جائیگا اسے 50ہزار ریال تک جرمانے اور6ماہ تک قید کی سزا ہوگی۔ محکمہ جوازات نے واضح کیا کہ پہلی بار خلاف ورزی پر 15ہزارریال جرمانہ، مملکت سے بیدخلی ، دوسری بار خلاف ورزی پر 25ہزار ریال جرمانہ، 3ماہ قید اور بیدخلی، تیسری بار خلاف ورزی پر 50ہزار ریال جرمانہ،6ماہ قید اور مملکت سے بیدخلی کی سزا ہوگی۔

شیئر: