Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

کھیوڑہ میں ’نمک کی سب سے بڑی کان‘ کیسے دریافت ہوئی؟

ہمالین سالٹ یا ہمالیہ نمک پاکستان کی کھیوڑہ کی کان سے نکالا جاتا ہے۔ ہر سال ان کان سے چار لاکھ ٹن کے لگ بھگ نمک حاصل کیا جاتا ہے۔ یہ کان کیسے دریافت ہوئی؟ جانیں اردو نیوز کی رمنا سعید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: