Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ورلڈ کپ 2023: دنیا کے سب سے بڑے نریندر مودی سٹیڈیم میں تیاریاں زور و شور سے جاری

انڈیا کی ریاست گجرات کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جہاں پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں 14 اکتوبر کو مدمقابل ہوں گی۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم ہے جس میں ایک لاکھ 30 ہزار شائقین کی گنجائش ہے۔ خبر رساں ایجسنی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: