Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

پاکستان انڈیا ٹاکرا، حسن علی کے سسر کو میچ سے زیادہ کس کا انتظار ہے؟

حسن علی کی اہلیہ سمیعہ خان کا تعلق انڈیا سے ہے۔ ان دونوں کی شادی 2019 میں ابو ظبی میں ہوئی تھی جس کے بعد سمیعہ خان ابھی تک انڈیا واپس نہیں گئیں۔ لیکن اب ورلڈ کپ کی ٹیم میں شمولیت کے بعد حسن علی کے سسر کو اپنی نواسی سے ملنے کی امید ہے۔ بتا رہی ہیں اردو نیوز کی رمنا سعید 

شیئر: