Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 07 اگست ، 2025 | Thursday , August   07, 2025
جمعرات ، 07 اگست ، 2025 | Thursday , August   07, 2025

بدگمانی

عبد الستارخان
 
علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا : 
بیشترلوگ اللہ تعالی کے متعلق براگمان رکھتے ہیں۔ 
 
بیشتر لوگوں کا خیال ہے کہ وہ بدنصیب ہیں، ان کا نصیب اچھا نہیں، انہیں جو کچھ ملا ہوا ہے، اس سے زیادہ کے مستحق ہیں۔ ان کارزق تنگ ہے۔
 
بعض کا خیال ہوتا ہے کہ وہ حسد کا شکار ہیں، انہیں لوگوں کی نظربد لگی ہے۔
 
یہ سب اللہ تعالی کے متعلق بد گمانیاں ہیں۔
 
(زاد المعاد 3 / 235)
 

 

سابقہ کے لئے کلک کریں:
https://goo.gl/Jm9HGW
 
مزید کے لئے ٹیلی گرام چینل جوائن کریں:
https://t.me/abdulsattarkhan
 

شیئر: