Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

نگراں وزیر تجارت کی پاک سعودی جوائنٹ کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر اعجاز گوہر نے سعودی عرب میں پاک سعودی جوائنٹ بزنس کونسل کے چیئرمین فہد الباس سے ملاقات کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: