Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

ریاض میں بین الاقوامی کتاب میلہ، مختلف موضوعات پر لاکھوں کتابیں دستیاب

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بین الاقوامی کتاب میلے کا آغاز ہو گیا ہے، میلے میں 32 ممالک سے تعلق رکھنے والے پبلشرز کے سٹالز پر مختلف موضوعات پر کتابیں دستیاب ہیں، تفصیل ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: