Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

بیف فیسٹول پر سیکولر تنظیمیں کیوں خاموش ہیں؟یوگی

لکھنو۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ یوپی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ وہ تنظیمیں جو سیکولرازم کی باتیں کرتی ہیں کیرلامیں بیف فیسٹول پر کیوں خاموش ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں اپوزیشن کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کانگریس اور سی پی آئی ایم کے رہنماؤں نے سرعام بچھڑا کاٹا، اسے پکایا اور بیف فیسٹول میں لوگوں میں تقسیم کیا۔ کیا مرکزی حکومت کے کسی قانون کے خلاف احتجاج کا یہ طریقہ ہے؟ ۔ہم نے دیکھا کہ حکومتی احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے بیف فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔

شیئر: