Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

پاکستان کی ہائی ویز پر ہر جگہ موبائل سگنلز کی فراہمی کا منصوبہ

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=a2aJDstUVug [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/a2aJDstUVug.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ ملک میں موبائل فون سروس کی بہتر کوالٹی کی فراہمی کے لیے تمام کمپنیوں کے درمیان انفراسٹرکچر شیئرنگ اور نیشنل رومنگ پالیسی پر اتفاق ہو گیا ہے اور اگلے ماہ سے ملک کی تمام ہائی ویز پر ہر جگہ موبائل فون چلیں گے۔ تفصیل بتا رہی ہیں رمنا سعید 

شیئر: