Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

حرم کارکنان کو وائرلیس پر السدیس کی ہدایات

مکہ مکرمہ ....مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے وائرلیس پر تمام اداروںکے اہلکاروں اور ملازمین کوہدایت کی کہ وہ جی جان سے ضیوف الرحمن کی خدمت کریں اور عبادت آسانی سے ادا کرنے کےلئے مطلوبہ خدمات فراہم کریں۔ زائرین اور معتمرین سے خوش اسلوبی سے پیش آئیں۔ میٹھے بول بولیں۔ ایک ٹیم کے طور پر کام کریں۔

شیئر: