Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب کے صنعتی علاقوں کو ریلوے لائن سے جوڑنے کا منصوبہ 

اقتصادی اور صنعتی علاقوں کو ریلوے لائن سے جوڑنے کے لیے سروے ہوں گے۔
ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی  (ٹی جی اے) نے  کہا ہے کہ  سعودی عرب کے صنعتی و اقتصادی علاقوں کو ریلوے لائن سے جوڑا جائے  گا۔  مال گاڑی  اور مسافر ٹرینیں مستقل بنیادوں پر چلائی جائیں گی۔ 
اخبار 24 کے مطابق ٹی جی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اقتصادی اور صنعتی علاقوں کو ریلوے لائن سے جوڑنے کے لیے سروے ہوں گے۔
حاصل شدہ معلومات کے مطابق مکمل  منصوبہ بندی ہوگی اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بڑی پیشرفت ہوگی۔ 

شیئر: