Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

المجاردہ میں شہد کا سب سے بڑا برتن

المجاردہ.... المجاردہ کمشنری میں تہامہ کے اصلی شہد کا پرچار کرنے والے مرکز نے پوری دنیا میں شہد سے بھراسب سے بڑا برتن تیار کیا ہے۔ اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں رجسٹرڈ کرایا جائیگا۔ اسکا وزن 2060کلو گرام سے زیادہ ہے۔اس برتن میں عمدہ اصلی شہد بھرا ہے۔ اسکی تصاویر اور وڈیو کی تیاری میں 4گھنٹے سے زیادہ صرف ہوئے۔ ماہرین اور شہد کے تاجر اس موقع پر موجود تھے۔

شیئر: