Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
تازہ ترین

شاہ سلمان مرکز کی افغان سیلاب زدگان کی امداد 

ایک ہزار سے زائد خاندانوں میں امدادی اشیا تقسیم کی گئیں(فوٹو، ایس پی اے)
شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی  خدمات نے  افغانستان کے وردک صوبے کے میدان شہر میں سیلاب سے 1000 متاثرہ خاندانوں میں  95 ٹن فوڈ باسکٹس تقسیم کیں ۔
سعودی خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے  مطابق سعودی عرب شاہ سلمان مرکز کی جانب سے افغانستان میں سیلاب زدگان کے مسائل  کم کرنے کی مہم جاری ہے۔  
دوسری جانب شاہ سلمان مرکز اس سے قبل سوڈانی صوبے الخرطوم کے  محلیہ کراری میں  35 ٹن فوڈ باسکٹس تقسیم کراچکا ہے جن سے 5314 افراد کو فائدہ پہنچا۔ 

شیئر: