Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

رمضان کی آمد کا اچھوتے انداز سے اعلان

جدہ .... تفریحات کے اعلیٰ ادارے نے امسال سعودی عرب میں رمضان المبارک کی آمدکا اعلان انوکھے انداز سے کیا۔ 300سے زیادہ طیاروں نے ڈرون کے ذریعے رمضان کی مبارکباد کا تہنیتی کارڈ فضا میں مرتسم کیا۔ شو 4منٹ سے زیادہ تک جاری رہا۔ دیکھنے والوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا۔ اعلیٰ ادارے کا کہناہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران پرکشش طریقوں سے دسیوں پروگرام منعقد کریگی۔

شیئر: