Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026

تبوک کے سیاحتی مقامات کا تعارف

سعودی پریس ایجنسی نے تبوک میں نمایاں سیاحتی مقامات کا تعارف کرانے کےلیے خصوصی ویڈیو جاری کی ہے ۔ سعودی عرب بھی دیگر ممالک کی طرح عالمی یوم سیاحت منا رہا ہے ۔

شیئر: