Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

کلاک ٹاور پر بجلی گرنے کے مناظر کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کلاک ٹاور پر بجلی گرنے کا منظر دکھایا گیا ہے۔ عبدالعزیز الحربی اور محمد الھذلی کی جانب سے ایکس پر جاری کی گئی ویڈیوز میں دیکھ سکتے ہیں کہ ٹاور پر بجلی گرنے کے بعد شاخیں بناتی گئی ہوں۔ دیکھیں شیئر کیے گئے مناظر

شیئر: