Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

کرکٹ بال کا سفر، بولر تک پہنچنے سے قبل کتنے ہاتھوں سے گزرتی ہے؟

انڈیا کا شہر میرٹھ کھیلوں کی سامان کی تیاری کے لیے جانا جاتا ہے اور کرکٹ کی ہارڈ بال یہاں کا خاص آئٹم ہے۔ انگریز دور میں سیالکوٹ سپورٹس اشیا کا مرکز تھا تاہم تقسیم کے بعد اسی شہر سے جانے والوں نے انڈیا میں یہ انڈسٹری لگائی۔
کرکٹ گیند بولر کے ہاتھ میں آنے سے قبل کتنے مراحل سے گزرتی ہے؟ جانیے اے ایف پی کی ویڈیو رپوٹ میں

شیئر: