Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

سندھ کا ’مثالی گاؤں‘، جہاں جانے والے حیرت زدہ لوٹتے ہیں

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=g4iCMvd9AgY [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/g4iCMvd9AgY.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
صوبہ سندھ کے گاؤں ٹنڈو سومرو کے باسیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اس کو ایک ترقی یافتہ ماڈل ویلیج بنا دیا ہے۔ اس گاؤں کے ارد گرد باقاعدہ چاردیواری تعمیر کی گئی ہے، لڑکیوں کے سکول میں جدید لائبریری قائم ہے اور گاؤں کے لوگ اپنی نگرانی میں اس کی صفائی ستھرائی کا کام کرواتے ہیں۔ ٹنڈو سومرو سے ام کلثوم کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: