Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جازان:والی بال پسندیدہ مشغلہ

جازان .... جازان میں نوجوان تراویح کے بعد سے لیکر فجر تک والی بال سے دل بہلا رہے ہیں۔ یہاں قدیم زمانہ سے یہ کھیل عوام میں مقبول ہے۔ بستیوں میں کھلے میدانوں اورسڑکوں پر نوجوان یہ شوق پورا کررہے ہیں۔ قصبوں میں بھی اس کا رواج ہے۔ جازان میں والی بال کا کھیل نوجوان کا پسندیدہ ہے۔
 
 

شیئر: