Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

’پچاس گولیوں‘ کی بوچھاڑ جس نے انڈیا اور کینیڈا کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا

امریکی میڈیا کے مطابق کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور عینی شاہدین کے بیانات سے معلوم ہوا ہے کہ قتل میں تین نہیں بلکہ چھ افراد ملوث تھے اور دو گاڑیاں استعمال ہوئیں۔ اس واقعے نے کس طرح انڈیا اور کینیڈا دو دوست ممالک میں دراڑ پیدا کی، بتا رہے ہیں شعیب نیازی

شیئر: