Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پشاور جیل کی لائبریری، قیدیوں کو ’تنہائی کا احساس نہیں ہوتا‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=b16wo9qBLMA [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/b16wo9qBLMA.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کو لائبریری کی سہولت میسر ہے جہاں وہ اپنی دلچسپی کے مطابق کتب بینی کرتے ہیں۔ جیل میں بہت سے قیدی ایسے بھی ہیں جو اپنی ادھوری چھوڑی ہوئی تعلیم مکمل کر رہے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: