Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

ترک ٹماٹروں سے سبزی منڈی میں استحکام

ریاض .....ترکی کے 80ٹن ٹماٹروں نے سبزی منڈی میں استحکام پیدا کردیا۔ یہ بات جدہ ایوان تجارت میں سبزیوں کے تاجروں کی کمیٹی کے چیئرمین سحیم الغامدی نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ رمضان سے قبل نرخوں میں استحکام نہیں تھا مگر ترکی سے آنے والے ٹماٹروں کے بعد قیمتیں کم ہوگئیں اور مارکیٹ کو استحکام نصیب ہوا ہے۔
 

شیئر: