Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مہمند میں موسم کی مانیٹرنگ کا سسٹم نصب کرنے والا انجینیئر

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/9twuzV7EMFQ?si=AJGvOs041bRc3o6N [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/9twuzV7EMFQ.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
عدنان مہمند انجینیر ہیں اور ان کا تعلق ماضی قریب میں خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی ضلع مہمند سے ہے۔ انہوں نے اپنے علاقے میں موسم کی پیش گوئی کے لیے ایک سسٹم نصب کیا ہے تاکہ مقامی کسانوں کی مدد کی جا سکے۔ اردو نیوز کے لیے رضوان مہمند کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: