Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

الخبر کی مرکزی شاہراہ میں چلتی ہوئی گاڑی میں آگ لگ گئی

’گاڑی میں آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ ( فوٹو: سبق)
مشرقی ریجن کے محکمہ شہری دفاع نے الخبر میں ایک گاڑی میں لگنے والے آگ بجھادی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق گاڑی میں آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ ’الخبر کی ایک مرکزی شاہراہ پرچلتی ہوئی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی‘۔
’اطلاع ملنے پر شہری دفاع کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا‘۔

شیئر: