Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

بجلی کے 89ہزار آلات تلف

ریاض ...سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے سعودی اسٹینڈرڈ آرگنائزیشن کے تعاون سے بجلی کے 89ہزار آلات اور اشیاءتلف کرادیں۔ یہ اشیاءغیر معیاری تھیں۔

شیئر: