Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

واٹس ایپ کے نئے فیچر ’چینلز‘ میں صارفین کے لیے کیا ہے؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/iVSYy9gaZ4M?si=T62atAuvLKxiuPEf [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/iVSYy9gaZ4M.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
میسیجنگ اپیلیکیشن واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نیا فیچر ’واٹس ایپ چینلز‘ متعارف کروایا ہے۔ اب آپ کو سیلیبرٹیز اور دیگر آؤٹ لیٹس کی اَپ ڈیٹس اسی اپیلیکیشن پر ملیں گی۔ اس میں ایڈمن اور فالوئرز کی ذاتی معلومات کو پرائیویٹ رکھا گیا ہے۔ مزید جانیں اردو نیوز کی رمنا سعید سے

شیئر: