Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

یوم وطنی پر برازیلی سٹار نیمار بھی سعودی قومی لباس میں

نیمار نے جشن میں شریک لوگوں کو یوم الوطنی کی مبارک باد دی (فوٹو: الھلال کلب)
سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر الھلال فٹبال کلب کے برازیلی سٹار نیمار بھی سعودی قومی لباس میں نظر آئے۔
 ٹی وی چینل العربیہ نے یوم وطنی کےجشن میں شریک الھلال ٹیم کی بھرپورکوریج کی جس میں معروف برازیلین فٹبالر نیمار کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ 
فٹبالر نیمار نے سعودی لباس ’ثوب‘ پہن رکھا تھا۔ انہوں نے جشن میں شریک لوگوں کو یوم الوطنی کی مبارک باد دی اورلوگوں سے ملاقات کی۔ 

شیئر: