Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کوئٹہ میں پشتون ثقافتی دن، ’پشتون اپنا کلچر نہیں بھولتے‘

کوئٹہ میں پشتون ثقافتی دن منایا گیا جس میں پگڑی، واسکٹ اور روایتی لباس پہنے نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پشتون رقص کیا۔ دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی رپورٹ۔

شیئر: