’اتحاد یونہی قائم رہے‘، پاکستانی بچے کی زبان پر سعودی ترانہ ہفتہ 23 ستمبر 2023 6:01 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=BncbO-a67Yk [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/BncbO-a67Yk.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے رہائشی گیارہ سالہ محمد یوسف علی سعودی عرب سے محبت کا اظہار منفرد انداز سے کرتے ہیں۔ انہوں نے مملکت کے قومی دن کے موقع پر سعودی عرب کا ترانہ پڑھا۔ اردو نیوز کے زین علی کی ویڈیو رپورٹ سعودی قومی ترانہ یوم وطنی سعودی عرب پاکستان شیئر: واپس اوپر جائیں