Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

وزیر اعظم مودی غیر ملکی دورے پر

نئی دہلی۔۔۔۔وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو جرمنی، اسپین، روس اور فرانس کے ایک ہفتے کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مودی پیر کو جرمنی کے دارالحکومت برلن پہنچیں گے جہاں چانسلر انجیلا مرکل اپنی سرکاری رہائش پر ان کا استقبال کرینگی ۔ دونوں رہنما باہمی تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔ منگل 23مئی کو مودی اسپین جائیں گے جہاں دیگر مصروفیات کے علاوہ اسپین کے بادشاہ فلپ ششم سے بھی ملاقات طے ہے۔وہ ہندوستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند اسپین کے صنعتکاروں سے بھی ملاقات کرینگے۔

شیئر: