پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جمعے کو پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے سردار لطیف کھوسہ کی رکنیت معطل کر دی ہے۔‘
بیان کے مطابق ’یہ فیصلہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے کیا ہے۔‘
سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے سردار لطیف کھوسہ کی رکنیت معطل کردی
سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی
سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے ایک ہفتہ قبل
سردار لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا… pic.twitter.com/M0ygydNgGL— Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org) September 22, 2023