Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

فوکس نیوز کو ولی عہد کا انٹرویو: اسرائیل سے تعلقات اور ایرانی ایٹمی پروگرام پر گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ ’اگر ایران ایٹمی ہتھیار حاصل کرتا ہے تو مملکت کو بھی انہیں حاصل کرنے کی ضرورت ہو گی۔‘ انہوں نے کہا کہ ’مملکت کو کسی بھی ملک کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے یا استعمال کرنے پر تشویش ہے۔‘ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا  فوکس نیوز کو انٹرویو

شیئر: