Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

مویشیوں کی فروخت پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

مظفر نگر ۔۔۔۔مظفر نگر میں گوشت کا کاروبار کرنیوالے تاجروں نے مرکزی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ذبیحہ کیلئے مویشی کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ واپس لے۔ گوشت کے تاجروں نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ترقی کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہی جبکہ ملک بھر میں مسلمانوں کو ہراساں کیا جارہاہے۔

شیئر: