Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کے ’مون واک‘ ہیٹ کی پیرس میں نیلامی

’کنگ آف پاپ‘ مائیکل جیکسن کا مشہور بلیک فیڈورا ہیٹ پیرس میں نیلام کیا جا رہا ہے۔ یہ وہی ہیٹ ہے جو انہوں نے مون واک ڈانس سے تھوڑی دیر قبل پہن رکھا تھا۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: