Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

ریاض میں بین الاقوامی فوڈیکس نمائش کا آغاز

سعودی عرب میں بین الاقوامی فوڈیکس نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔ نمائش میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی فوڈ مصنوعات بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے سٹال لگائے گئے ہیں۔ مزید تفصیل  ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: