Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ملائیشیا کے 90 ویں قومی دن کے مناسبت سے تقریب منعقد

سعودی عرب میں ملائیشیا کے 90 ویں قومی دن اور ملائیشین آرمڈ فورسز ڈے کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی۔ ریاض کے ڈپٹی گورنر پرنس محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: