Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026

فلوریڈا کی دیوہیکل مچھلی گولیاتھ گروپر کا ’زندہ رہنا بہتر ہے‘

امریکی ریاست فلوریڈا کے سمندر میں پائی جانے والی مچھلی ’گولیاتھ گروپر‘ معدومی کے خطرے سے دوچار ہے۔ لگ بھگ 360 کلوگرام وزنی اس مچھلی کے ساتھ غوطہ خوری خوشگوار احساس سے ہمکنار کرتی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: