Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

سعودی عرب میں شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی مقبولیت

سعودی عرب میں شاہ رخ کی فلم جوان مقبولیت کے ریکارڈ بنا رہی ہے پاکستانی اور ہندوستانی شہریوں سمیت سعودی اور دیگر غیر ملکیوں کی بڑی تعداد فلم دیکھنے کے لیے سنیما گھروں کا رخ کر رہی ہے۔ تفصیلات دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ایز لائیو میں۔۔۔

شیئر: