Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی نائب وزیر خارجہ سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات

دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید بن عبدالکریم الخرجی نے اتوار کو ریاض میں مملکت میں جنوبی کوریا کے سفیر پارک جون یونگ کا خیرمقدم کیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق ایک الگ ملاقات میں وزارت خارجہ میں عوامی سفارتکاری کی نائب وزیر سارہ السید نے مملکت میں برطانوی سفیر نیل کرومپٹن کا خیرمقدم کیا۔
دونوں ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: