Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

مسجد الحرام میں تراویح کی امامت کا جدول جاری

مکہ مکرمہ.... مسجد الحرام میں تراویح کی امامت کے لئے جدول جاری ہوگیا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ کی طرف سے جاری ہونے والے جدول میں کہا گیا کہ یکم سے 10رمضان المبارک تک شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس، شیخ ڈاکٹر سعود الشریم، ڈاکٹر خالد الغامدی، ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی، ڈاکٹر بندر بلیلہ اور ڈاکٹر ماہر معیقلی باری باری تراویح کی امامت کریں گے۔

شیئر: