Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہری کی دبئی میں 8 کروڑ کی لاٹری نکل آئی

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی نے دبئی میں آٹھ کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی ہے۔ کراچی سولجر بازار سے تعلق رکھنے والے پاکستانی زین حسن سعودیہ الخبر میں رہتے ہیں۔ دبئی میں گفتگو کرتے ہوئے زین حسن کا کہنا تھا کہ وہ جون 2022 سے ہر ہفتے 35 درھم کی ٹکٹ آن لائن خرید رہے ہیں۔ دبئی سے کاشان تمثیل کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: