Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

یوراج سنگھ صحت یاب ہو رہے ہیں،کرکٹ بورڈ

لندن...ہندوستانی کرکٹریووراج سنگھ چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل علیل ہو گئے۔ آل راونڈرچیمپئنزٹرافی کا نیوزی لینڈکے خلاف پہلاوارم اپ میچ نہیں کھیلیں گے۔ یوراج سنگھ وائرل بخار کے باعث پریکٹس سیشن میں بھی حصہ نہیں لے سکے۔ اپنی ٹویٹ میں بی سی سی آئی نے یوراج سنگھ کی بیماری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔یوراج کو صحت کے بڑے مسائل کا سامنا نہیں تاہم چیمپئنز ٹرافی کا پہلا وارم اپ میچ نہیں کھیلیں گے۔

 

شیئر: