Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

حرم مکی میں زائرین کی نگرانی9ہیلی کاپٹروں سے ہو گی

مکہ مکرمہ ....... حرم مکی شریف میں 9ہیلی کاپٹروں سے زائرین کی فضائی نگرانی کی جائے گی۔سیکیورٹی اداروں کے اہلکار ہیلی کاپٹروں سے نگرانی کے علاوہ طبی امداد اور ہنگامی حالات میں مددکریں گے۔ امن عامہ کے ہیلی کاپٹروں کے ذمہ دار ادارے نے کہا ہے کہ حرم مکی شریف اور مرکزی علاقہ کی ہیلی کاپٹروں کی ذریعہ نگرانی کا عمل دن بھر جاری رہے گا۔یہ ہیلی کاپٹر گراﺅنڈ میں موجود سیکیورٹی اداروں کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کریں گے۔

شیئر: