Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی ولی عہد کا مراکش کے بادشاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ

مراکش کے بادشاہ نے سعودی عرب کے اظہار یکجہتی اور سپورٹ کے لیے شکریہ ادا کیا (فوٹو: اے ایف پی)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو ٹیلی فونک رابطے کے دوران مراکش کے بادشاہ محمد ششم سے تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق  شہزادہ محمد بن سلمان نے مراکش اور اس کے برادر عوام کے ساتھ  سعودی عرب کی یکجہتی کا اعادہ کیا اور متعلقہ سعودی حکام کو  ہدایت کی کہ ’وہ اس قدرتی آفت کے اثرات کو کم کرنے کےلیے فوری طور پرریلیف اور ہیومینٹرین ایڈ فراہم کریں‘۔
مراکش کے بادشاہ نے سعودی عرب کے اظہار یکجہتی اور سپورٹ کے لیے شکریہ ادا کیا۔

شیئر: