Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عراق میں زلزلے کے تین جھٹکے ریکارڈ

’پہلا جھٹکا ریکٹر سکیل پر 4.7، دوسرا 4.6 جبکہ تیسرا 3.1 تھا‘ ( فوٹو: سبق)
عراقی حکام نے کہا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب زلزلے کے تین جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔
عراقی جیولوجیکل سروے ادارے نے کہا ہے کہ ’دھوک، کرکوک اور شمالی و وسطی عراق میں جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں‘۔
’پہلا جھٹکا ریکٹر سکیل پر 4.7، دوسرا 4.6 جبکہ تیسرا 3.1 تھا تاہم ان سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا‘۔
ادارے نے شہریوں کو محتاط رہنے اور افواہوں پر یقین نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

شیئر: