Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

حد سے زیادہ سیاح، ماؤنٹ فجی کا ’سکون ختم‘

جاپان کے ماؤنٹ فجی پر سیاحوں کے غیرمعمولی رش کے باعث ماحولیاتی آلودگی کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔ حکومت نے سیاحوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: