Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

گرل فرینڈ کو قتل کرنے والے قیدی کا امریکی جیل سے فلمی انداز میں فرار

امریکی ریاست پینسلووینیا کی ایک جیل سے برازیلی شہری فرار ہوا، جسے اپنی گرل فرینڈ کو چاقو سے وار کرکے قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا ہوئی تھی۔ مزید دیکھیے روئٹرز کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: