Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سارہ شریف کیس: پولیس کارروائی میں تیزی، آبائی گھر پر تالا

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/DWTgQNH0_j4 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/DWTgQNH0_j4.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
گذشتہ ماہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئی 10 سالہ برطانوی بچی سارہ شریف  کے والد عرفان شریف، سوتیلی والدہ بینش بتول اور عرفان کے بھائی ملک فیصل کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ جہلم میں عرفان شریف کے آبائی گھر اور دکان پر بڑے تالے لگے ہوئے ہیں۔ دیکھیے خرم شہزاد کی رپورٹ

شیئر: