Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سوڈانی نوجوانوں کی خطوط نویسی کے دور میں واپسی کیوں؟

سمارٹ فون اور واٹس کے اس جدید اور تیز ترین مواصلات کے دور میں بھی کچھ افراد خط لکھنے کے جانب لوٹ رہے ہیں۔ یہ سوڈان کے علاقے دارفور کے نوجوان ہیں جو اب خط لکھ رہے ہیں۔ لیکن انہیں ایسا مجبوری میں کرنا پڑ رہا ہے۔ اس کی وجہ دارفور میں جاری کشیدگی ہے جس کے نتیجے میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: