Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

ریاض میں بس سٹینڈ کو آگ لگانے کی وڈیو وائرل، شہری گرفتار

 بیان میں کہا گیا کہ بس سٹینڈ پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی (فوٹو: سکرین گریب)
سعودی دارالحکومت ریاض میں بس سٹینڈ کو آگ لگانے والے شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ 
العربیہ نیٹ کے مطابق محکمہ امن عامہ نے ٹوئٹر پر بتایا ریاض پولیس کے ماتحت سراغرسانوں نے بس سٹینڈ کو نذر آتش کرنے والے  مقامی شہری کو شناحت کے بعد گرفتار کرلیا۔
 بیان میں کہا گیا کہ ’بس سٹینڈ پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی‘۔ 
امن عامہ کا کہنا ہے’ ملزم کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے  حوالے کردیا گیا‘۔ 

شیئر: